خطبات محمود (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 509 of 948

خطبات محمود (جلد 19) — Page 509

خطبات محمود ۵۰۹ سال ۱۹۳۸ ء آہستہ آہستہ انسانی قلب کو بالکل سیاہ کر دیتا اور اُس کے نور ایمان کو سلب کر لیتا ہے۔ پس نفاق کا مقابلہ کرنا ضروری ہوتا ہے اور میں سمجھتا ہوں ہماری جماعت کا یہ اولین فرض ہے کہ وہ نہ صرف خود نفاق سے بچے بلکہ دوسروں کو بھی نفاق سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرے اور منافقوں کو ان کی تدابیر اور منصوبوں میں پوری طرح ناکام کر دے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہماری جماعت کو منافقوں کے پہچاننے اور اُن کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایسی طاقت اُنہیں بخشے کہ وہ منافقوں کا پوری طرح مقابلہ کریں تا دینِ اسلام کو جلد سے جلد فتح حاصل ہوا اور خود اُن کے اندر ایسی یک جہتی اور اتحاد پیدا ہو جائے کہ دشمن ہزار دوسو سے ڈالے وہ ان کے اتحاد اور یک جہتی کو توڑ نہ سکے وہ بنیان مرصوص ہو کر دشمن کے مقابلہ میں کھڑے ہوں اور ہر کمزوری اور ہر رخنہ اُس کے فضل سے دور ہو جائے ۔ ( الفضل ۱۲ اگست ۱۹۳۸ء ) وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ بخارى كتاب النكاح باب المَرْءَ ةُ رَاعِيَةٌ فِي بُتِ زَوْجِهَا النساء : ۳۵ بخاری کتاب الاذان باب الاذان لِلْمُسَافِرِينَ ۔۔۔۔۔۔ (مفہوم) كُلَّمَا دَخَلَتْ أُمَّةً لَعَنَتْ اخْتَهَا حَتَّى إِذَا ادَّارَكُوا فِيهَا جَمِيعًا ، قَالَتْ أُخْرَهُمْ لأُولُهُمْ رَبَّنَا هَؤُلَاءِ أَضَلُّونَا فَاتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِه (الاعراف:۳۹) ه ترمذی کتاب البر والصلة باب مَا جَاءَ فِي الْاِقْتِصَادِ فِي الْحُبِّ وَ الْبُغْضِ مسلم كتاب المساقاة باب الْأَمْرُ بِقَتْلِ الْكِلَابِ الكهف : ٧٩ الماعون: ۵ تا البقرة: 9 ما التوبة : ٦٦ الى التوبة : ٤٢ البقرة : ٢١ البقرة: التوبة: ۴۷ ۱۵ الاحزاب : ۶۱ الناس : ٦ هود : ۱۱۴ البقرة : ١٢