خطبات محمود (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 948

خطبات محمود (جلد 19) — Page 423

خطبات محمود ۴۲۳ سال ۱۹۳۸ ء اپنے مقدمہ کو لے جانا قابلِ اعتراض عمل ہے تو احرار کو چاہئے کہ وہ کسی غریب مسلمان ملزم کی طرف سے گورنمنٹ کو اپنا وکیل مقرر کرنے نہ دیں اور اگر کرے تو اس کے خلاف سخت شور مچائیں ۔ اس کے بعد ان کا حق ہوگا کہ وہ ہم پر اعتراض کریں مگر اس سے پہلے ان کا ( الفضل ۱۶ جولائی ۱۹۳۸ ء ) اعتراض کرنا محض حماقت اور نادانی ہے ۔