خطبات محمود (جلد 19) — Page 115
خطبات محمود ۱۱۵ کہ جماعت کو ترقی حاصل ہوا اور اس کے فضل ہم پر بڑھتے جائیں“۔ سال ۱۹۳۸ ء (الفضل ۲ مارچ ۱۹۳۸ء ) ا الاعراف: ۱۵۷ مسلم كتاب الصيام باب أجر المُفطر فِي السَّفَرِ (الخ) الماعون: ۵ تا کنز العمال جلد ۷ صفحه ۴۱۷ مطبوعہ حلب ۱۹۷۱ ء ( مفہوماً ) سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۳۲۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء کے بنی اسرائیل: ۲۸ سورت: کسی زمانہ میں مغربی ہند کا مشہور تجارتی مرکز اور سفر حجاز کی سب سے بڑی بندرگاہ تھی 66 اس وجہ سے اسے ”باب المکہ “ اور ” بندر مبارک بھی کہا جاتا تھا۔ ۱۷۹۷ء میں اس کی آبادی آٹھ لاکھ سے کم نہ تھی۔ یہ شہر ابتداء سے ہی پارسیوں کا خاص مرکز رہا ہے۔ مغلوں کے ماتحت بندرگاہ کے طور پر اس شہر کو ترقی ہوئی۔ ستر ہوئیں، اٹھارہویں صدی میں بڑا تجارتی مرکز رہا۔ سترہویں صدی کے اواخر میں یہ برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا صدر مقام بن گیا تھا ۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۹۳ ۷ لا ہور ۔ ۱۹۸۷ ء ) گیا ۔ یا ۷۹۳ لا ۔ ۱۹۸۷ ء ف الهمزة : ٢