خطبات محمود (جلد 18) — Page 595
ง خطبات محمود ۵۹۵ سال ۱۹۳۷ء آئندہ کیلئے اس میں شامل رہنا چاہتے ہوں لیکن گزشتہ امانت واپس لینا چاہتے ہوں وہ بھی اطلاع دے دیں۔غرض تمام دوستوں کی طرف سے فرداً فرداً اطلاعات آجانی چاہئیں۔اس کے بعد ایک کمیٹی بنادی جائے گی جس میں حصہ داران کو بھی شامل کیا جائے گا اور وہ روپیہ کی تقسیم کے کام میں مشورہ دیں گے تا کسی کو شکایت پیدا نہ ہو۔پس مالی مطالبہ سے میں اس تحریک جدید کے دوسرے دور کا آغاز کرتا ہوں اور اس کی باقی تفصیلات کو اگلے خطبات پر ملتوی کرتا ہوں۔اُس وقت میں بتاؤں گا کہ ہماری جماعت پر کتنی اہم ذمہ داریاں عائد ہیں اور اسے اپنے نظام میں کس رنگ میں تبدیلی کرنی چاہئے۔وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللهِ - الفضل ۴ / دسمبر ۱۹۳۷ ء ) المؤمنون: ١١٦، ١١٧ الفاتحه : ۲تا۴ سیرت ابن هشام جلد اصفحه ۵ ۲۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء تذکرہ صفحہ ۶۶۔ایڈیشن چہارم موضوعات کبیر۔ملاعلی قاری صفحه ۵۹۔مطبوعہ دہلی ۱۳۴۶ھ مسلم كتاب العيد والذبائح باب الامر باختان الذبح۔۔۔۔۔الخ) 28 مسلم كتاب العيد والذبائح باب النهي عن صبر البهائم ابوداؤد كتاب الجهاد باب النهي عن الوسم في الوجه۔۔۔۔۔الخ) :البقرة : ۲۲۹ ۱۴ التحريم: ۷ الشعراء: ۲۲۵ ۱۵ الفجر : ۳۱۳۰