خطبات محمود (جلد 18)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 458 of 672

خطبات محمود (جلد 18) — Page 458

خطبات محمود ۴۵۸ سال ۱۹۳۷ء قیام کا ذریعہ ہے جو اس کو مٹانا چاہتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے نور کو مٹانا چاہتا ہے ۔ ہاں وہ ایک وعدہ ہے جو پورا تو ضرور کیا جاتا ہے لیکن اس کے زمانہ کی لمبائی مومنوں کے اخلاص سے وابستہ ہے۔ فرماتا ہے وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ ۔ ( الفضل ۲۴ رستمبر ۱۹۳۷ ء ) تذکرہ صفحہ ۵۸۸ ۔ ایڈیشن چہارم ☑ م الم نشرح : ۲ النور : ۳۶ تا ۳۹ ۴ طه: ۱۱ دیوار گیر: دیوار میں لگانے کالیمپ آل عمران : ۱۹۱ ك النور: ۳،۲ النور : ۵ ♡ النور : ٦ ما النور: 2 الى النور : ١٢ ۱۲ ۱۵ النور : ۲۱،۲۰ النور : ۲۲ النور : ۲۴ النور : ۲۸ النور : ٣١ ۳۱ كام النور : ٣٦ ۱۸، ۱۹ النور : ۵۶ L♡ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۴ بخارى كتاب التفسير - تفسير سورة النور باب لولا اذ سمعتموه (الخ ) بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي الله ـ باب فضل ابي بكر بعد النبي الله بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي الله باب قول النبي الله لو كنت متخذا خليلا بخاری کتاب الاحكام باب الاستخلاف بخاری کتاب المغازى باب وفد بنى حنيفة ( الخ ) ۲۵ تا ۲۷ النور : ۱۲ النور : ۵۶