خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 90 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 90

خطبات محمود ۹۰ سال ۱۹۳۶ء جتنی طاقت دے گا اُتنا ہی دنیا میں عدل و انصاف قائم کرو گے اور اگر تم ایسا کر لو تو پھر تم دنیا میں چلتے پھرتے فرشتے بن جاؤ گے اور خدا تعالیٰ کی رحمتیں اور نصرتیں ناک، کان اور آنکھ کی طرح جو باہر سے نہیں آتیں بلکہ اندر سے ہی پیدا ہوتی ہیں تمہارے اندر گھر کر لیں گی اور ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گی۔ل الهام منظوم دفتر دوم صفحه ۲۸۴ (الفضل ۱۰ مارچ ۱۹۳۶ء) مسلم كتاب صفات المنافقين باب تحريش الشيطان (الخ) بخاری کتاب الرقاق باب التواضع ه فَلَا تَقُل لَّهُمَا أُقٍ (بنی اسرائیل:۲۴) پینک: افیون یا پوست کی اونگھ تاریخ طبری الجزء الثالث صفحه ۲۴۷ تا ۲۴۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء بخاری کتاب المغازی باب غزوة ذات الرقاع