خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 772 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 772

خطبات محمود ۷۷۲ سال ۱۹۳۶ کیونکہ جو نیک بات دوسرے تک پہنچاتا ہے وہ دوہرے ثواب کا مستحق ہوتا ہے اور جب سننے والا اس پر عمل کرتا ہے تو اسے تیسرا ثواب ملتا ہے۔ہمارے رب نے ثواب کی راہیں ہمارے لئے آسان کر دی ہیں بشرطیکہ سمجھنے والا سمجھے اور دیکھنے والا دیکھے۔ا تفرج: سیر تماشا، تفریح مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين سیرت ابن هشام جلد ۴ صفحه ۷ ۸ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ( الفضل ۱۶ / جنوری ۱۹۳۷ ء )