خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 726 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 726

خطبات محمود جلد نمبر ۱۷ جائے گا ۔ ا سال ۱۹۳۶ء پس اے دوستو ! آؤ کہ ہماری جانیں اسلام کے مقابلہ میں کوئی قیمت نہیں رکھتیں ہم میں سے ہر ایک شخص خواہ اُس کو مال ملا ہے یا نہیں ملا اپنی اپنی توفیق کے مطابق خدا کے سامنے اپنی قربانی پیش کر دے اور اس قربانی کو پیش کرنے کے بعد ایک مُردے کی طرح الہی آستانہ پر رگر جائے یہ کہتے ہوئے کہ اے میرے خدا! اے میرے خدا! میری اس حقیر نذر کو قبول کر اور مجھے اپنے دروازے سے مت دُھتکار - اللَّهُمَّ آمِينَ ثُمَّ آمِينَ ل المائدة : ۴ ( الفضل ۳ دسمبر ۱۹۳۶ء) بخاری کتاب التفسير ۔ تفسير سورة الفتح باب قوله ليغفر لك الله ۔۔۔ (الخ) صفحہ ۸۵۶ حدیث نمبر ۴۸۳۷ مطبوعہ دار السلام رياض ۱۹۹۹ء الطبعة الثانية مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۱۲۷ مطبوعہ بیروت ۳ ۱۳۱۳ھ الشعراء: ۲۲۰ ه بخاری کتاب الايمان باب حلاوة الايمان صفحه ۶ حدیث نمبر ۱۶ مطبوعہ دار السلام رياض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية