خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 6 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 6

سال ۱۹۳۶ء فہرست مضامین خطبات محمود ( خطبات جمعہ ۱۹۳۶ء) جلد ۱۷ خطبات محمود خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 1 ۲ ۱۷۳ ۳ جنوری ۱۹۳۶ء سال نو کا پروگرام ۱۰ جنوری // تحریک جدید کے مزید مطالبات تحریک جدید کے مالی مطالبہ کی شاندار کامیابی ۱۴ ۳۹ // ۲۴ ۴ ر اگر دنیا میں عظیم الشان تغیر پیدا کرنا چاہتے ہو تو خلیفہ وقت کی اسی طرح کامل اطاعت کرو جس طرح دماغ کی تمام اعضاء کرتے ہیں ۵۷ ۵ // ۳۱ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے نہ ڈرو ۷۸ ۹۱ ۱۲۳ ۱۴۶ ۱۵۸ ۲۰۰ ۲۱۲ ۶ ۲۸ فروری ۱۹۳۶ء معذور سے معذور احمدی بھی خدمت دین میں ارادہ نیک اور دعا کے ذریعہ حصہ لے سکتا ہے۔ V ۲ مارچ ۱۹۳۶ء صداقت اور دیانت کی تلوار سے دنیا کو فتح کرو ۱۳ مارچ // ۲۰ ۹ ۱۰ 11 اله // ۲۷ ر جائز اور پُر امن ذرائع سے دنیا میں صحیح اسلامی حکومت قائم کرنا ہمارا فرض ہے آؤ ہم پھر خدا تعالیٰ کے حضور چلا ئیں اور اپنے آنسوؤں سے اپنی سجدہ گاہ کو تر کر دیں ر خطرات سے پُر اوقات میں حکومت کی بہترین خدمات سرانجام دینے کا صلہ جماعت احمد یہ کو کیا مل رہا ہے۔ ۳ را پریل در عجز و انکسار سے دعائیں کرو اور اپنی اصلاح میں لگ جاؤ // ۱۰ ر اپنے نفوس کی اصلاح کی طرف توجہ کرو اور خدا تعالیٰ کی خشیت اور اس کی محبت پیدا کرو