خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 472 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 472

خطبات محمود ۴۷۲ سال ۱۹۳۶ اور تاریک رات کو روشن کر دیتی ہے۔پھر یہ کس طرح ممکن ہے کہ بندہ اور خدا آپس میں ملیں خوا ایک منٹ کیلئے ہی کیوں نہ ہو تو ایک ایسا نور نہ پیدا ہو جو سب دنیا کو روشن کر دے۔( الفضل ۲۵ / جولائی ۱۹۳۶ء) ل ترمذی کتاب الدعوات باب الدعا مخ العبادة ابوداؤد کتاب الطهارة باب مؤاكلة الحائض و مجامعتها سے مسلم كتاب الفضائل باب وجوب امتثال ماقاله شرعًا (الخ) ۴ بخارى كتاب الصوم باب من اقسم على اخيه (الخ)۔بخاری کتاب الصوم باب حق الجسم في الصوم الكهف : ۱۰۵ النور : ٣٦