خطبات محمود (جلد 17) — Page 47
خطبات محمود جلد نمبر ۱۷ ۳۸ سال ۱۹۳۶ء بادشاہت زمین پر بھی آئے جس طرح کہ وہ آسمان پر ہے ۔“ 66 ( الفضل ۱۶ جنوری ۱۹۳۶ء ) ملایا میں برطانیہ کی سابق )STRAITS SETTLEMENTS( بخارى كتاب الصلوة باب قول النبى الله جعلت لى الارض مَسْجِدًا وطهورًا صفحہ ۷۶ حدیث نمبر ۴۳۸ مطبوعہ دارالسلام رياض ۱۹۹۹ء الطبعة الثانية کے سٹریٹس سیٹلمنٹس شاہی نو آبادی۔ ۔ 1826ء سے 1858ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ، ملا کا اور سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔ بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ 1867ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور 1946ء میں ختم کر دی گئی۔ اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ہیں۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۷۴۱ مطبوعہ لاہور۱۹۸۷ء ) سے بخاری کتاب المناقب باب خاتم النبیین صفحه ۵۹۵ حدیث نمبر ۳۵۳۵ مطبوعہ دار السلام رياض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية فوکلور: (FOLK-LORE) کہاوتیں،عقائد ورسوم یا ان کا مطالعہ ۔ (اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری صفحه ۶۱۲ مرتب و مترجم شان الحق حقی مطبوعه اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کراچی ۲۰۱۳ء) ه البقرة : ۱۴۹ تذکرہ صفحہ ۴۱ ۔ ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء النزعت: ۵