خطبات محمود (جلد 17) — Page 38
خطبات محمود ۳۸ سال ۱۹۳۶ء بادشاہت زمین پر بھی آئے جس طرح کہ وہ آسمان پر ہے۔صلى الله ( الفضل ۱۶ / جنوری ۱۹۳۶ء ) ا بخاری کتاب الصلوه باب قول النبي علم جعلت لى الارض مَسْجِدًا و طهورًا سیٹلمنٹس ے سٹریٹ STRAIT SETTLEMENT) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نوآبادی۔1826ء سے 1858 ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پنیا نگ، ملکا اور سنگا پور کو ایک انتظامی مجزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔1867ء میں یہ نو آبادی قائم کی گئی اور 1946ء میں ختم کر دی گئی۔اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے ہیں۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۴۱ کے مطبوعہ لاہور۱۹۸۷ء) بخاری کتاب المناقب باب خاتم النبيين فوکلور: (FOLK-LORE)۔کہانیاں، رسم و رواج البقرة : ۱۴۹ کے تذکرہ صفحہ ۵۳۔ایڈیشن چہارم النزعت: ۵