خطبات محمود (جلد 17) — Page 322
خطبات محمود جلد نمبر ۱۷ ۳۱۳ سال ۱۹۳۶ء نزدیک بھی ۔ لوگ خدا کو کتنا دور سمجھتے ہیں کہ ساری عمر میں بھی اُس تک نہیں پہنچ سکتے مگر وہ اتنا قریب ہے کہ ایک منٹ میں انسان اُسے حاصل کر سکتا ہے یہی حال مؤمن کی کامیابی کا ہے۔ دنیا کو وہ سینکڑوں سالوں میں جا کر حاصل ہوتی ہے مگر مؤمن جب ارادہ کر لیتا ہے تو فوراً کامیاب ہو جاتا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو دو رمت سمجھو اور اگر اپنی اور اپنی اولادوں کی اصلاح کر لوتو گورات کو آسمان پر مایوسیوں کے بادل تمہیں نظر آتے ہیں مگر جب صبح اُٹھو بادشاہ ہو گے۔“ ل ابراهيم: ۱۴ ۲ آل عمران : ۱۰۴ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ( الفضل ۲۲ رمتی ۱۹۳۶ء ) بخارى كتاب المغازى باب مرض النبي الله و وفاته صفحه ۷۵۷ حدیث نمبر ۴۴۵۴ مطبوعہ دار السلام رياض ۔ الطبعة الثانية ١٩٩٩ء ه آل عمران: ۱۱۹ تذکرہ صفحہ ۱۵۔ ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء