خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 481 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 481

خطبات محمود ۴۸۱ سال ۱۹۳۵ء تم آپ اپنی عقل سے کام لے کر نئے نئے طریق تجویز کرو۔اس طریق پر اگر تم کام کرو گے تو تم عنقریب دیکھو گے کہ تمہارا بدلہ نہایت عمدگی سے لیا جائے گا اور دنیا کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ احمدی قوم نے مذہب کو بھی اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑا اور قانون کو بھی اپنے ہاتھ سے جانے نہ دیا اور پھر بھی اپنی عظمت اور احترام اور سلسلہ کے وقار کو دنیا میں قائم کر دیا۔( الفضل ۶ راگست ۱۹۳۵ء ) UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔MARTIN بیچ: طرفداری - حمایت لحاظ سے کفر بواح: کھلم کھلا گفر۔ستیہ گرہ سچا عہد۔حکومت کے خلاف پُر امن تحریک PAGE 203۔LONDON۔1907