خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 822 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 822

خطبات محمود ۸۲۲ سال ۱۹۳۵ء کر ٹھیک ہو جائے مگر جو اُڑتا نہیں اُسے اتنا ہی چلایا جاتا ہے جتنی کہ ضرورت ہوتی ہے پس اگر تمہارے نفس قربانی سے جی چرائیں گے تو تم کو زیادہ ابتلاؤں میں مبتلاء کیا جائے گا ۔ اور اگر خوشی سے اپنے آپ کو ہر قسم کی قربانی کے لئے پیش کر دو گے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت جلدی جوش میں آ جائے گی اور تم اپنے آپ کو اُس محبوب حقیقی کی آغوش میں پاؤ گے جس کی محبت کی ایک نظر دنیا و ما فيها سے اچھی ہے۔ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ ۔ ( الفضل ۲۱ دسمبر ۱۹۳۵ء ) ا التوبة: ۳۸ تا ۴۲ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحہ ۱۳ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم- باب مناقب المهاجرين وفَضْلِهِمْ النصر : ۲ تا آخر ه بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى صلى الله عليه وسلم باب قول النبي صلى الله عليه وسلم سدوا الابواب ۔۔۔۔۔۔ (الخ) انوار الاسلام روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۲۳ ، ۲۴ در یمین اُردو صفحہ ۱۳۱