خطبات محمود (جلد 16) — Page 23
خطبات محمود ۲۳ سال ۱۹۳۵ء حاصل کر لو تو پھر جو تم پر حملہ کرے گا ، وہ خدا پر حملہ کرنے والا ہوگا اور جو خدا پر حملہ کرے وہ اپنا ٹھکانا خود سمجھ لے کہ کہاں ہو گا۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صبر کی توفیق دے اور ایسی اعلیٰ ہمت دے کہ آپ لوگ دنیا کی چھوٹی چھوٹی مشکلات سے گھبرا کر اپنے اصل مقصود کو ترک نہ کریں بلکہ اپنے نفس کی اصلاح اور پھر گل دنیا کی اصلاح میں لگے رہیں۔اللَّهُمَّ امِینَ۔البقرة : ۱۴۹ النزعت : ۲ الفضل ۷ ارجنوری ۱۹۳۵ء) فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَى مَوْتِةٍ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنْسَأَتَهُ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ اَنْ لَّوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ الْغَيْبَ مَا لَبِثُوا فِي الْعَذَابِ الْمُهِيْنِ (سبا: ۱۵) کے بخاری کتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام و يتقى به ۵ آل عمران: ۵۶ بخارى كتاب مناقب الانصار باب المعراج ك النور ٣٦: