خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 261 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 261

خطبات محمود ۲۶۱ سال ۱۹۳۵ء ہلاکت کا موجب ہوگا اور اس پر ٹھہر نا بھی ہلاکت کا موجب ہو گا پس ” خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ کہتے ہوئے آگے چلتے چلے جاؤ یہاں تک کہ موت تم کو خدا تعالیٰ کی گود میں ڈال دے۔ ا تذکرہ صفحہ ۵۳۸ ۔ ایڈیشن چہارم كرات و مرات : بار بار متعدد بار الحديد : ۲۸ تذکرہ صفحہ ۱۰ ۔ ایڈیشن چہارم ( الفضل ۱۷ اپریل ۱۹۳۵ء )