خطبات محمود (جلد 16) — Page 119
خطبات محمود ۱۱۹ سال ۱۹۳۵ء غافل نہیں ہو جانا چاہئے بلکہ آگے سے زیادہ ہوشیار ہو جانا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کے احسانات کے شکر کے طور پر تمہیں یہ کہتے ہوئے اپنے ربّ کے سامنے جھک جانا چاہئے کہ اے ہمارے فضل کرنے والے رب ! ہم تیری بڑائی بیان کرتے ہیں ۔ ( الفضل ۱۷ رفروری ۱۹۳۵) ا اسد الغابة جلد ۲ صفحه ۲۸۴ مطبوعہ بیروت ۱۲۸۵ھ ۔ ♡ النور : ۵۶ تاریخ طبری جلد ۳ صفحه ۱۶۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ۔ الانفال: ۳۴ البقرة: ۲۱۵ البقرة : ۲۱۵ المائدة : ۲۵ ترمذى ابواب الرؤيا باب ذهبت النبوة وبقى المبشرات - طه : ۱۱۵ ا بخاری کتاب المغازی باب فَضْلَ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا۔ بخارى كتاب التفسيـر بـاب قـولـه لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ (الخ)