خطبات محمود (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 235 of 869

خطبات محمود (جلد 16) — Page 235

خطبات محمود ۲۳۵ سال ۱۹۳۵ء کام سے ہمیں روکا جائے اور دوسری طرف خفیہ ریشہ دوانیوں کے ذریعہ جماعت کو بدنام کرنے کی کوشش کی جائے۔گورنمنٹ کا فرض ہے کہ وہ اس معاملہ کی تحقیق کرے کیونکہ ضلع گورداسپور میں بعض افسر ایسے ہیں جو ہمارے لئے مشکلات پیدا کرنے کا موجب بن رہے ہیں۔اگر وہ ہم سے پوچھے تو جو ہمارا علم ہے وہ ہم اسے بتا دیں گے لیکن اگر وہ خود تعاون چھوڑتی ہے اور ان حرکات کی طرف کسی مصلحت کی وجہ سے توجہ نہیں کرتی ، چاہے یہی وجہ ہو کہ اپنے افسروں کی بدنامی کا اسے خوف ہو تو پھر اس معاملہ کو ہم خدا تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں وہ آپ دیکھ لے گا کہ کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔الفضل ۱۹اپریل ۱۹۳۵ء) بخاری کتاب الجنائز باب إِذَا أَسْلَمَ الصَّبِيُّ فَمَاتَ (الخ) الاحزاب : ٢٢ سخريه: موجب تمسخر ۴ لوقا باب ۲۱ آیت ۳۶ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ء ۵ متی باب ۵ آیت ۳۹ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ء