خطبات محمود (جلد 15) — Page 73
خطبات محمود سال ۱۹۳۴ء زیادہ خوبصورت لگتی۔پس خود بھی دعائیں کرو اور دوسروں کو بھی اس کی تحریک کرو یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا فضل نازل ہو اور ہم کامیاب ہو جائیں۔مخلصوں کی دعائیں ٹھوکروں اور مصیبتوں کو دور کر سکتی ہیں۔قرآن کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ مصائب سے نکلنے کے دو ہی طریق ہو سکتے ہیں۔یا تو اللہ تعالی کا نبی موجود ہو اور یا پھر اس کے ماننے والے استغفار میں لگے ہوں۔الفضل ۱۵- مارچ ۱۹۳۴ء) له سنن ابی داؤد کتاب الطهارة باب كيف المسح میں الفاظ اس طرح ہیں:- لو كان الدين بالراى لكان اسفل الخف اولى بالمسح من ظاهر هما- اه رساله تاریخ مرزا صفحه ۵۴ مؤلفه ثناء اللہ امرتسری مطبوعہ ۱۹۱۹ ء کے رسالہ اشاعۃ السنہ جلدے صفحہ ۱۶۹ جون- جولائی اگست ۱۸۸۴ء ه تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۳۰۱ مطبوعه ۱۹۶۲ء شه مهته آتما رام مجسٹریٹ (مرتب) تذکرہ صفحہ 10 ایڈیشن چهارم عه الاحزاب: 1 مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر في امور الأخرة ن مسلم كتاب الجهاد باب الامداد بالملائكة في غزوة بدر واباحة الغنائم