خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 113 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 113

خطبات محمود سال ۱۹۳۴ء بعض لوگ بھول جاتے ہیں۔بعض نئے آتے ہیں اس لئے پھر بیان کرنے پڑتے ہیں۔اس خطبہ کے دوران میں ہرگز اٹھنا نہیں چاہیئے۔امام کے مصلی تک پہنچنے میں جو وقت لگتا ہے وہ کھڑے ہونے اور صفیں وغیرہ درست کرنے کیلئے کافی ہوتا ہے۔الفضل ۸- اپریل ۱۹۳۴ء) له مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر في امور الأخرة والمراقبة و جواز ترك ذالك في بعض الاوقات والاشتغال بالدنيا