خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 502 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 502

خطبات محمود ۵۰۲ سال ۱۹۳۴ جو ہماری قربانیوں کی وجہ سے زمین کے نشیب کو پر کر رہی ہوں گزر کر اس کے پاس پہنچ جائیں اور اس کے قدموں پر ہاں پاک قدموں پر اپنی محبت کا موتی ڈال دیں تا اس کی محبت کی نگہ ہمیں حاصل ہو اور وہ غریبوں کا والی اپنے غریبوں کو اپنی گود میں اٹھا لے۔ نِعْمَ الْمَوْلَی وَ نِعْمَ الْوَكِيلُ - (الفضل ۱۳ - دسمبر ۱۹۳۴ء) له بخاری کتاب العیدین باب كلام الامام والناس فى خطبة العيد واذا سئل الامام عن شيىء وهو يخطب میں ابو بردة صحابی کا قول ہے الیوم یوم اکل و شرب ته کے بخاری کتاب المناقب باب سؤال المشركين ان يريهم النبي آية ۔۔۔۔ الخ حضرت زید بن دثنه (مرتب) اسد الغابة جلد ۳ حالات حضرت زید بن دثنه طبری جلد ۳ صفحه ۱۴۱ دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ء ه بخاری کتاب الایمان باب انما الاعمال بالنية ه بخاری کتاب الرقاق باب التواضع البقرة : ۴ A வீ شاه ابن ماجه کتاب الفتن باب بدء الاسلام غريبا الله البداية والنهاية لابى الفداء الحافظ ابن كثير جلد ۳ صفحه ۲۷٬۲۶ مطبوعه بیروت ۱۹۶۶ء (مفہوما) بخاری کتاب الجمعة باب الساعة التي في يوم الجمعة