خطبات محمود (جلد 15) — Page 374
خطبات محمود سال ۱۹۳۴ء نہیں آسکتے۔ اس کے بعد میں انشاء اللہ اگلے جمعہ وہ سکیم پیش کروں گا جس کے پیش کرنے کا میرا ارادہ ہے۔ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ له البقرة: ۲۱۵ (الفضل ۱۸- نومبر ۱۹۳۴ء) الكوثر : ۲ تا آخر سے بخاری کتاب النکاح باب الصفرة للمتزوج وباب كيف يدعى للمتزوج بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة السجدة زير آيت فلا تعلم نفس ما أخفى لهم من قرة اعين