خطبات محمود (جلد 14) — Page 182
خطبات محمود HAP سال ۱۹۳۳ء تو بھی اللہ تعالی کہتا ہے اگر ایسے لوگوں کو مُردہ کہا تو اس کی سزا دی جائے گی۔تو یاد رکھو۔راز ہے جسے سمجھ لینے کے بعد تم پر موت وارد نہیں ہو سکتی۔نہ تم کو کوئی فرشتہ مار سکتا ہے، نہ کوئی بادشاہ نہ تمہیں زمین نگل سکتی ہے اور نہ آسمان کھا سکتا ہے کیونکہ جو اس مقام پر پہنچ جائے اس کیلئے موت نہیں بلکہ وہ ہمیشہ زندہ ہے (الفضل ۲۷ - جولائی ۱۹۳۳ء) ه بخاری کتاب التعبير باب اذا طار الشيئ في المنام ال عمران: ۱۶۸ کے الاحزاب: ۲۴ رم صحابی انس بن نفر تھے ، بخاری کتاب الجهاد باب قول الله عزوجل من المومنين رجال صدقوا ما عاهدوا الخ ه تاريخ الخميس جلد ۲ صفحه ۲۴۷ للنشر والتوزيع بيروت ۱۳۸۳هـ وأسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۲ صفحه ۹۵ بیروت لبنان ۱۳۷۷هـ ترمذی ابواب المناقب باب مناقب ابی بکر الصدیق مصنف ابن ابی شیبه الجزء الثامن صفحه ۵۵۵٬۵۵۴ مطبوعہ کراچی ۱۹۸۶ء پر اسی مفہوم کی احادیث درج ہیں حضرت عبد اللہ بن عمرو بن حرام ه اسدالغابة جلد ۳ صفحه ۲۳۲ دار احیاء التراث العربی بیروت ۱۳۷۷ھ له البقرة: ۱۵۵