خطبات محمود (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 42 of 346

خطبات محمود (جلد 14) — Page 42

خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء پس جاؤ اور گالیاں کھاؤ کہ اسی میں برکت ہے۔ماریں کھاؤ کہ اسی میں برکت ہے۔اپنے ہاتھوں کو روکو اور غیرت کا بر محل استعمال کرنا سیکھو۔اللہ تعالی ہماری جماعت کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ اس نعمت کی قدر کرے جو خدا نے اسے دی۔اور ان ہتھیاروں سے مسلح ہو کر جو خدا نے نازل فرمائے دنیا کے دلوں کو اسلام کیلئے مسخر کرے۔الفضل ۹ - مارچ ۱۹۳۳ء) له المنفقون: ٩ ، بخارى كتاب التفسير تفسير سورة المنافقون باب يقولون لئن رجعنا الى المدينة ليخرجن الأعز منها الاذل ه الرعد: ۴۲ الطبقات الكبرى لابن سعد جلد ۳ صفحه ۲۶۷ تا ۲۶۹ مطبوعه دار صادر بیروت ۱۹۸۵ء - الكامل فى التاريخ لابن الاثير جلد ۲ صفحه ۸۶ مطبوعه دار صادر بیروت ۱۹۶۵ء ه فتوح الشام للواقدى صفحه ۲۹۹ مطبوعه نولکشور ه بنی اسراءیل: ۸۲