خطبات محمود (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 88 of 346

خطبات محمود (جلد 14) — Page 88

خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء لے آئے گا۔ اگر یہ تبدیلی تم اپنے اندر پیدا نہیں کرتے تو پھر کچھ بھی نہیں۔ اور اگر اس صورت میں فتح آبھی جائے تو وہ ذلت سے بدتر ہے۔ اور وہ خدا کی نہیں بلکہ شیطان کی فتح ہے۔ (الفضل ۶ ۔ اپریل ۱۹۳۳ء) ل ترمذی ابواب السير باب ما جاء فى النهى عن قتل النساء والصبيان رض حضرت خبیب طبری جلد ۳ صفحه ۱۳۹ تا ۱۴۱ مطبوعہ دار الفكر بيروت لبنان ۱۹۸۷ء ه حضرت زید بن الدثنه طبری جلد ۳ صفحه ۱۴۱ مطبوعہ دار الفكر بيروت لبنان ۱۹۸۷ء بخاری کتاب مناقب الانصار باب ما لقى النبى واصحابه من المشركين بمكة البقرة : ٢١٥ 86