خطبات محمود (جلد 14) — Page 32
خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء گے کہ جس نے بیچ لیا تھا ، اسے ہونا نہیں آیا۔ اسی طرح نماز روزہ میں فوائد تو ضرور ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے۔ اب جسے حاصل نہیں ہوتے تو اس کا اپنا نقص ہے۔ چاہئے کہ وہ اسے دور کرے اور اپنے نفس کی خرابی کی اصلاح کرے۔ ا بخارى باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله ﷺ الماعون: 30 ( الفضل ۲۔ مارچ ۱۹۳۳ء)