خطبات محمود (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 262 of 346

خطبات محمود (جلد 14) — Page 262

خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء پس میں بجائے یوم التبلیغ کے متعلق تحریک کرنے کے ایسی بات کی تحریک کرتا ہوں کہ مقامی کارکن عام باتوں کی تحریک کیلئے مجھ سے نہ کہا کریں کیونکہ یہ جماعت سے دشمنی - ہے جماعت کی خیر خواہی نہیں۔له التوبة: ٤٣ (الفضل ۲۶ - اکتوبر ۱۹۳۳ء) الوصیت صفحہ ۷ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۵ الاستيعاب في معرفة الاصحاب لابي عمر يوسف جلدا صفحه ۱۳۹۴ دار الكتب العلمية بيروت لبنان ۱۹۹۵ء