خطبات محمود (جلد 13) — Page 397
خطبات محمود ۳۹۷ سال ۱۹۳۲ء کر کے خطبہ ختم کر دوں گا اس لئے میں اس وقت زیادہ بیان نہیں کر سکتا۔یہ استاد سیع مضمون ہے کہ اس پر کئی خطبات پڑھے جاسکتے ہیں۔اور اگر دوست اس ایک نکتہ پر غور کریں تو وہ روحانیت کا اعلیٰ مقام جس پر اہل تصوف پہنچانا چاہتے ہیں اس پر پہنچ سکتے ہیں۔الفضل ۲۴ مارچ ۱۹۳۲ء)۔الفاتحة ٢