خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 601 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 601

۲۰۱ سال ۱۹۳۲ء لے چکا ہے۔جو لوگ مرنے کے بعد جنت کو تلاش کرنے کا خیال کرتے ہیں ان پر تو یہی مثل صادق آتی ہے کہ لڑ کا بغل میں اور ڈھنڈورا شہر کہیں " انسان کے اپنے ہی دل میں جنت و دوزخ ہوتی ہے لیکن وہ اسے کہیں دوسری جگہ خیال کرتا ہے اور محروم رہ جاتا ہے۔حالانکہ اگر وہ اسے اپنے دل میں تلاش کرے تو کامیاب ہو جائے۔اللہ تعالی ہماری جماعت کو قرآن مجید کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے صرف لفاظی کوئی چیز نہیں۔قرآن کے مغز کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرنی چاہئے۔الفضل ۱۸ اکتوبر ۱۹۳۲ء) ل بنی اسرائیل : ۷۳ ال عمران: ۱۳۴ المنفقون: کے سیرت ابن ہشام ذکر فتح مکه ه الاحزاب: ۲۴ لبخارى كتاب الجهاد باب قول الله عز وجل من المؤمنين رجال۔۔۔۔۔۔۔۔ك اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۳ صفحه ۲۷ مطبوعة بیروت ۱۳۷۷هـ اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد صفحه ۲ مطبوعة بيروت ١٣٤٧هـ و اسد الغابة في معرفة الصحابة ذكر حضرت طلحه ا سیرت ابن ہشام القسم الاول ذكر قصة عثمان بن مظعون في رد جوار الوليد