خطبات محمود (جلد 13) — Page 421
خطبات محمود ۴۲۱ سال ۱۹۳۲ء حکومت سے تو کوئی شخص باہر نہیں۔جو اس جہاں میں مرجاتا ہے وہ اگلے جہاں میں زندہ ہوتا ہے۔پس ایسا شخص بھی جو اللہ تعالیٰ کے قرب کا مقام حاصل کرنے کی جدوجہد میں وفات پا گیا گو اسے قرب حاصل نہیں ہوا اگلے جہاں میں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا وارث ہو گا۔کیونکہ وہ اس سپاہی کی طرح ہے جس نے اپنے ملک کی خاطر جان دیدی۔الفضل ۱۴- اپریل ۱۹۳۲ء) لے مسلم كتاب البر والصلة والادب باب النهي من قول ملك الناس مسلم كتاب التوبة باب قبول توبة القاتل وان كثر قتله يوسف : ۸۸ الزمر : ۵۴ ا بخارى كتاب التوحيد باب قول الله يريدون ان يبدلوا كلام الله۔۔۔۔الخ کہ بنی اسراءیل :۲۱