خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 634 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 634

خطبات محمود ۶۳ سال ۱۹۳۲ء میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں تمام فرائض کے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس ذمہ داری کے لحاظ سے جو ہم پر عائد ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ قربانی کی توفیق دے۔ اور میں یہ شناخت عطا کرے کہ خدمت دین کر کے فخر و تعلم کے بجائے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کریں۔ جماعت کو توفیق دے کہ وہ تقوی میں ترقی کر کے اس کے فضلوں کی وارث ہو ۔ اور (الفضل تیم دسمبر ۱۹۳۲ء) --- ا بخاری کتاب الوحى باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله صلى الله عليه وسلم