خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 601 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 601

خطبات محمود ۶۰۱ سال ۱۹۳۲ء مثل صادق لے چکا ہے ۔ جو لوگ مرنے کے بعد جنت کو تلاش کرنے کا خیال کرتے ہیں ان پر تو یہی " آتی ہے کہ "لڑ کا بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں " انسان کے اپنے ہی دل میں جنت و دوزخ ہوتی کا اور ہے لیکن وہ اسے کہیں دوسری جگہ خیال کرتا ہے اور محروم رہ جاتا ہے۔ حالانکہ اگر وہ اسے اپنے دل میں تلاش کرے تو کامیاب ہو جائے۔ اللہ تعالی ہماری جماعت کو قرآن مجید کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے صرف لفاظی کوئی چیز نہیں۔ قرآن کے مغز کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرنی چاہئے۔ (الفضل ۱۸ - اکتوبر ۱۹۳۲ء) ا بنی اسرائیل : ۷۳ ال عمران: ۱۳۴ المنفقون: سیرت ابن ہشام ذکر فتح مکہ ه الاحزاب : ۲۴ لا بخارى كتاب الجهاد باب قول الله عز وجل من المؤمنين رجال ۔۔۔۔۔۔۔ معرفة الصحابة جلد ۳ صفحه ۲۷۷ مطبوعة بيروت ١٣٧٧هـ اسد الغابة في معرة اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۲ صفحه ۲۷۷ مطبوعة بيروت ١٣٧٧هـ و اسد الغابة في معرفة الصحابة ذكر حضرت طلحه ا سیرت ابن ہشام القسم الاول ذكر قصة عثمان بن مظعون فی رد جوار الوليد