خطبات محمود (جلد 13) — Page 577
خطبات محمود 779 سال ۱۹۳۲ اللہ تعالٰی ہماری جماعت کو اپنی صفات کا کامل مظہر بننے کی توفیق عطاء فرمائے اور ان راہوں پر چلائے جس پر چلنا اس کی خوشنودی کا باعث ہو اور ایسے مقام رایسے مقام پر ہمیں کھڑا کرے جہاں اس کے انعامات ہمارے لئے بڑھتے ہی جائیں۔ النحل : ٩٣ الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۳۲ء)