خطبات محمود (جلد 13) — Page 532
خطبات محمود سال ۶۱۹۳۲ کے اندر جس میں وہ دنیا کی ترقیات حاصل کرتا ہے دین کی ترقیات بھی حاصل کرلے جو کبھی ختم نہ ہوں گی۔ایسا کرنے کے لئے پہلے تحقیقات کرے۔پھر خدا تعالٰی کے متعلق یقین پیدا کرے پھر نتائج مل جائیں گے۔پس اگر کوئی شخص فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو اتیاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پر غور کرے۔اس سے وہ سب کچھ حاصل ہو جائے گا جس کو وہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔الفضل ۲۸ اگست ۱۹۳۲ء) ا الفاتحة : الرعد : ۱۵ مسلم کتاب الايمان باب كون الاسلام يهدم ما قبله وكذا الحج والهجرة ، اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۴ صفحه ۱۱۵ تا ۱۱۸ مطبوعہ بیروت ۱۳۷۷ ء ذکر عمرو بن عام ه التوبة : ١٢٨