خطبات محمود (جلد 13) — Page 361
خطبات محمود سال ۱۹۳۲ء اب بھی علم ہونے کے بعد وہ ضرور مظلوموں کے ساتھ ہم روانہ سلوک کریں گے۔اور ان کے مصائب کے ازالہ کی کوشش کریں گے۔اور ہم خود بھی جائز و سائل سے اپنے سرحدی بھائیوں کی ہر طرح امداد کے لئے تیار ہیں۔خواہ سرخ پوشوں کے افعال و حرکات سے ہمیں اختلاف ہی کیوں نہ ہو۔ہمارے خیال کے مطابق سرخ پوش تحریک جائز نہیں۔مگر پھر بھی وہاں کے مظلوموں کے ساتھ ہمیں ہمدردی ہے۔الفضل -۱۴ فروری ۱۹۳۲ء) ل تذكرة صفحه ۳۵۲- ایڈیشن چهارم الاعراف: ۱۵۷ مشكوة كتاب الايمان باب القصد في العمل البقرة : ١٩٠ البقرة : ۲۸۷