خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page i of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page i

۵۵ ۶۳ ۶۹ LA AY ۹۱ +11 م کے A ۹ ¦• } فہرست مضامین خطبات محمود تاریخ بیان فرموده خطبات جمعہ ۳۰۔۱۹۲۹ء جلد ۱۳ موضوع خطبه ۱۱ جنوری ۱۹۲۹ ء نئے سال کے ساتھ نئی تبدیلی کی ضرورت ۱۸ جنوری ۱۹۲۹ ء میں نے غیر مبائعین کے متعلق کوئی سخت کلمہ نہیں کہا ۲۵ جنوری ۱۹۲۹ ء ہر ملک کی رعایا کو اپنے حکمر ان کی اطاعت کرنی چاہئے یکم فروری ۱۹۲۹ ، مذہب کے مقابلہ میں سیاسی امور کچھ حقیقت نہیں رکھتے ۸ فروری ۱۹۲۹ ء ہر احمد کی دعوت الی اللہ کا عہد کرے ۱۵ فروری ۱۹۲۹ء خدا تعالیٰ کی ذات سب خوبیوں کی جامع اور تمام عیوب سے منزہ ہے تیم مارچ ۱۹۲۹ ء رمضان المبارک کے فوائد ۸ مارچ ۱۹۲۹ ء رمضان کے آخری ایام میں خاص طور پر دعائیں کی جائیں ۲۲ مارچ ۱۹۲۹ ء کتب و اخبارات سلسلہ کی اشاعت ۲۹ مارچ ۱۹۲۹ ء جو چیز دین کے راستہ میں روک ہوا سے دور کر دو ۵۔اپریل ۱۹۲۹ء مجلس مشاورت کے بعد کیا کرنا چاہئے ۱۲۔اپریل ۱۹۲۹ ء اسمبلی میں تم اور راجپال کا قتل بجٹ کو پورا کرنے ۲ جون کے جلسوں کو کا میاب بنانے ۱۳ ۲۶۔اپریل ۱۹۲۹ ء اور الفضل کے خاتم النبین نمبر کی توسیع اشاعت کیلئے پوری کوشش کی جائے ۷۱۴ امئی ۱۹۲۹ ء روحانی سزا سب سے سخت سزا ہے