خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 85 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 85

خطبات محمود ۸۵ سال ۱۹۲۹ء قلعہ ٹاور میں قید کر دیا گیا ۔ ۱۶۱۶ء میں رہا کیا گیا اور دریائے اوری نوکو کی طرف دوسر اسفر اختیار کیا۔ واپسی پر غداری کے پہلے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔ اس کی تصانیف میں نظمیں نیز سیاسی اور فلسفیانہ تحریریں شامل ہیں ۔ ( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اوّل صفحہ ۷۰۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء ) بخارى كتاب المغازى باب غزوة أحد بخاری کتاب العلم باب من قعد حيث ينتهى المجلس ومن راى فرجة في الحلقة فجلس فيها بخاری کتاب الجمعة باب الساعة في يوم الجمعة XXXXXXX