خطبات محمود (جلد 12) — Page 175
خطبات محمود سال ۱۹۲۹ء فلاں فلاں پیشگوئیاں جھوٹی نکلی ہیں اگر میں یہ جھوٹ کہوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو اتنا ہی کافی ہے اس سے فیصلہ ہو جائے گا۔ہمارے نز دیک تو سب ہی اللہ کے بندے ہیں اس لئے ہم یہی دعا کرتے ہیں خدا تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور ان لوگوں کو بھی ہدایت دے جو اس دیدہ دلیری سے اعتراض کرتے ہیں کہ وہ مغضوب بنا دیتی اور تباہ کر دیتی ہے۔( الفضل ۳۔ستمبر ۱۹۲۹ء ) الطور : ۴ الانفال: ۱۸ اقتدار بہاء مصنفہ بہاء اللہ صفحہ ۱۳۰ مطبوعہ ۱۳، جب ۱۳۱۰ھ الحج : ۷۵