خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 54 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 54

خطبات محمود ۵۴ سال ۱۹۲۹ء پیدا ہوئے تمام زندہ رہتے تو آج دینا کی کیا حالت ہوتی۔میں سمجھتا ہوں سانس لینے کے لئے بھی دنیا میں جگہ نہ ہوتی۔پھر لوگ کہتے خدا نے یہ کیا کیا کہ اتنی مدت سے لوگ دنیا میں موجود ہیں انہیں مارتا نہیں۔غرض خدا تعالیٰ کی طرف کبھی کوئی عیب نہیں منسوب کرنا چاہئے بلکہ اس کی حکمتوں سے سبق حاصل کر کے ہر چیز سے فائدہ اُٹھانا چاہئے۔الماعون : ۵ تا ۸ الفضل ۲۲ فروری ۱۹۲۹ء )۔مسلم کتاب فضائل القرآن باب الاوقات التي نهى عن الصلوة فيها بخارى كتاب الصوم باب صومة يوم الفطر مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۴۱۴