خطبات محمود (جلد 11) — Page 553
خطبات محمود ۵۵۳ سال 1927 خدا کرے کہ ہم اس ہتھیار سے کام لیں۔تاکہ اس کے فضل سے ہم میں نہ تو معجب پیدا ہو کہ ہم سمجھیں سب کچھ ہم کرلیں گے۔اور نہ مایوسی پیدا ہو کہ ہم خیال کریں کہ ہم کچھ نہیں کر سکیں گے۔چونکہ آج سے جلسہ شروع ہے اس لئے جمعہ کے بعد عصر کی نماز بھی پڑھا ہی جائے گی تاکہ جلسہ کی کارروائی آسانی سے ہو سکے۔الدهر : ٢