خطبات محمود (جلد 11) — Page 130
سال 1927ء اسلام کی تبلیغ ہر جگہ کریں۔مگر جو ہندو ہم سے چھوت چھات کرتے ہیں ان سے چھوت چھات کریں۔ان سے کھانے پینے کی چیزیں نہ خریدیں۔ان کے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں نہ کھائیں۔ہاں جو ہندو ایسے ہوں۔جو مسلمانوں سے اس قسم کی چیزیں خرید لیں ان سے پر ہیز نہیں کرنا چاہئے۔یہ نہایت ضروری باتیں ہیں۔ان کی طرف ہر مسلمان کو توجہ کرنی چاہئے۔له منتی باب ۵ آیت ۳۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۷۰ الفضل ۳/ جون ۱۹۲۷ء)