خطبات محمود (جلد 11) — Page 62
سال 1927ء ۶۲ خطبات محمود کوئی موقع نفس کی درستی کا جہنم کی آگ سے گزرنے کے سوا نہ رہے۔ تم اپنی اصلاح کر لو۔ تم اپنے آپ کو اس قابل بنالو کہ تم خدا کے قریب ہو جاؤ ۔ پس اس دن سے پہلے پہلے علاج کر لو اور اپنے ھوں کو دور کرو ورنہ پچھتاناڑے موں کو دور کرو ورنہ پچھتانا پڑے گا۔ خدا تعالیٰ سب کو اس بات کی توفیق دے۔ آمین خطبہ ثانیہ میں فرمایا ۔ اس جمعہ کی نماز کے بعد ایک احمدی عورت کا جنازہ پڑھا جائے گا۔ جو محمد حسین صاحب چک نمبر ۸۷ سرگودھا کی بیوی تھیں اور فوت ہو گئی ہیں۔ ان کا جنازہ پڑھنے والے بہت کم لوگ تھے۔ له البقرة: ١٨٧ (الفضل ۲۹ مارچ ۱۹۲۷ء)