خطبات محمود (جلد 11) — Page 553
خطبات محمود ۵۵۳ سال 1927ء خدا کرے کہ ہم اس ہتھیار سے کام لیں۔ ناکہ اس کے فضل سے ہم میں نہ تو عجب پیدا ہو کہ ہم سمجھیں سب کچھ ہم کر لیں گے۔ اور نہ مایوسی پیدا ہو کہ ہم خیال کریں کہ ہم کچھ نہیں کر سکیں گے۔ چونکہ آج سے جلسہ شروع ہے اس لئے جمعہ کے بعد عصر کی نماز بھی پڑھا دی جائے گی تاکہ جلسہ کی کارروائی آسانی سے ہو سکے ۔ له الدهر : ٢