خطبات محمود (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 130 of 576

خطبات محمود (جلد 11) — Page 130

سال 1927ء ١٣٠ خطبات محمود اسلام کی تبلیغ ہر جگہ کریں ۔ مگر جو ہندو ہم سے چھوت چھات کرتے ہیں ان سے چھوت چھات کریں۔ ان سے کھانے پینے کی چیزیں نہ خریدیں۔ ان کے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں نہ کھائیں۔ ہاں جو نہ کے ہندو ایسے ہوں۔ جو مسلمانوں سے اس قسم کی چیزیں خرید لیں ان سے پر ہیز نہیں کرنا چاہئے۔ یہ نهایت ضروری باتیں ہیں۔ ان کی طرف ہر مسلمان کو توجہ کرنی چاہئے ۔ (الفضل ۳/ جون ۱۹۲۷ء) که متی باب ۵ آیت ۳۹ نارتھ انڈیا بائیبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ بوده ١٨٧٠ء