خطبات محمود (جلد 10)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 16 of 326

خطبات محمود (جلد 10) — Page 16

16 ہمیں اپنے فضلوں کا وارث بنا۔اور جس مذہب کی اشاعت کا حکم آپ نے دیا ہے۔اس کے لئے ہم میں طاقت نہیں۔اسے تو ہی وسیع کر۔ہم لولے لنگڑے ہیں۔ہم برینگ کر بھی منزل مقصود پر نہیں پہنچ سکتے۔تو خود ہی اٹھا کر ہمیں اس مقام پر پہنچا دے۔آمین اسه تذکره صه ۵۳ ٢ البقره ۲۶۱ الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۴۶ء)