خطبات محمود (جلد 10) — Page 68
68 بلکہ اس کے انعامات اور ا اور اکرام زیادہ سے زیادہ شان کے ساتھ ہم پر ظاہر ہوں۔ میں چونکہ چند دن کے لئے باہر جانے والا ہوں ۔ اس لئے میرے پیچھے مولوی شیر علی صاحب امیر ہوں گے۔ آپ لوگ نہ صرف ان کی اطاعت ہی کریں بلکہ سلسلہ کے کاموں میں ہر رنگ میں ان سے تعاون بھی کریں۔ الفضل ۱۹ فروری ۱۹۲۶ء) ا بخاری کتاب المغازی باب غزوہ بدر عمدة القاری شرح بخاری جلد ۱۷صه ۸۰ ترندی ابواب التفسیر تفسیر سوره منافقون بخاری کتاب المغازی غزوہ حنین ۵۔ بخاری کتاب المغازى قتل ابى جهل و مسلم کتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل بخاری کتاب المناقب باب مناقب الانصار