خطبات محمود (جلد 10) — Page 16
16 ہمیں اپنے فضلوں کا وارث بنا۔ اور جس مذہب کی اشاعت کا حکم آپ نے دیا ہے۔ اس کے لئے ہم میں طاقت نہیں۔ اسے تو ہی وسیع کر۔ ہم لولے لنگڑے ہیں۔ ہم رینگ کر بھی منزل مقصود پر نہیں پہنچ سکتے۔ تو خود ہی اٹھا کر ہمیں اس مقام پر پہنچادے۔ آمین ا تذکره صه ۵۳ ٢ البقره ۲۶۱ (الفضل ۱۵ جنوری ۱۹۳۶ء)