خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 382 of 703

خطبات نور — Page 382

۲۲ جنوری ۱۹۰۹ء 382 خطبہ جمعہ حضرت امیر المومنین نے مندرجہ ذیل آیت کی تلاوت فرمائی:۔وَ مَا أُنْزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَ مَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّى يَقُوْلَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ وَ مَاهُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ اَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرِيهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنْفُسَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُوْنَ (البقرة: ١٠٣)۔اور پھر فرمایا:۔انسان میں عجیب در عجیب خواہشیں پیدا ہوتی رہتی ہیں۔جب وہ بچہ ہوتا ہے، پھر جب ہوش سنبھالتا ہے، پھر جب جوان ہوتا ہے، پھر جب بری صحبتوں میں پھنستا ہے ، جب اچھی صحبتوں میں آتا ہے، جب