خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 347 of 703

خطبات نور — Page 347

هار جون ۱۹۰۸ء 347 خطبه جمعه تشهد و تعوذ کے بعد حضرت خلیفۃ المسیح الاول ایدہ اللہ تعالی نے مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت فرمائی:۔يَأَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوا اسْتَعِيْنُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلُوةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِيْنِ وَلَا تَقُوْلُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاء وَ لَكِنْ لا تَشْعُرُونَ - وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَ الْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِيْنَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنِ - أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوْتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ (البقرة: ۱۵۳تا ۱۵۸)- اور پھر فرمایا:۔اللہ تعالیٰ کے یہ کلمات جو میں نے تم کو اس وقت سنائے ہیں معمولی وعظ نہیں ہے اور نہ ہی ان کے متعلق کچھ بیان کرنا آج میرا مقصد تھا۔یہ ایک علم ہے اور الہی علم ہے جو تمہارے سامنے پیش کرتا ہوں۔کلام خدا کا ہے، انسان کا کلام نہیں۔خدا کی پاک اور مجید کتاب کی کچی تعلیم ہے، وہی کتاب جس